صدر جو بائیڈن جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑے، صحت پر سوالات اٹھ گئے

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،20مارچ ، 2021
امریکی صدر جو بائیڈن اس وقت عالمی خبروں کی رونق بن گئے جب وہ اٹلانٹا روانگی کے وقت جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑے۔ جو بائیڈن نے اٹلانٹا میں ایشیائی نژاد شہریوں کی ہلاکتوں پر تعزیت کے لئے جانا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صدر بائیدن کے بار بار گرنے اور سنبھلنے کی وجہ سے ان کی صحت پر سوالات اٹھ گئے ہیں اور سیاسی بقراطوں کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ٹھیک طور پر اپنے فرائض ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں