صوبائی حکومت کی کٹوتیوں پر عدالت سے رجوع کر یں گے، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز322مئی،2019
مئیر ٹورنٹو جان ٹوری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کٹوتیوں کی وجہ سے شہر کو مشکلات درپیش ہیں جس کی وجہ سے شہری انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس سلسلے میں ایک مہم بھی شروع کی جائے گی جسے کٹوتی روکو مہم کا نام دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں