صومالی نژاد کینیڈین جرنلسٹ کسماﺅ میں قاتلانہ حملے میں جاح بحق،زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جولائی،2019
ایڈمنٹن سے تعلق رکھنے والی صومالی نژاد کینیڈین جرنلسٹ ہوڈن نالیا اپنے قیام کسماﺅ کے دوران ایک قاتلانہ حملے میں جاح بحق ہو گئی ہیں۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی اس حملے میں مارے گئے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
جوڑا کچھ عرصے قبل کسی اسٹوری کی تلاش میں صومالیہ گیا تھا۔صحافتی حلقوں نے نالیا کے قتل پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے قتل کی تحقیقات اور ملزموں کی گرفتا ری کا مطالبہ کیا ہے


متعلقہ خبریں