قومی آواز، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے اور طالبان نے گزشتہ تین دنوں میں تین اہم صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے جن میں جو زجان اور قندوز بھی شامل ہیں جہاں سے مسلسل لڑائی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب تک کی لڑائی میں 14 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی عالمی طاقت نے مدد نہ کی تو طالبان جلدہی کابل پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے جس سے پڑوسی ممالک کے لیے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
عالمی نیو ز 9اگست،2021