قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24مئی،2019
وزیر امیگریشن احمد حسین نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے دو سالوں کی مدت میں عارضی ویزوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ کیا گیا ہے اور اب یہ تعداد پہلے کی ایک ملین سے بڑھ کر پانچ ملین سے زائد ہو چکی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ اس میں زیادہ تعداد ٹورسٹ ویزوں کی ہے جس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔