عبد القیوم نیازی آزاد کشمیر کے لئے پی ٹی آئی کے نئے وزیر اعظم ہوں گے

 

 

قومی آواز،

قومی نیو ز4اگست،2021

پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے لئے عبد القیوم نیازی کو نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چو ہدری نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ انہیں وزیر اعظم عمران خان نے اس عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔اسمبلی کے لئے انوار الحق اسپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر مقرر کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں