عمران خان گھریلو تشدد کا بل اسمبلی سے منظور کروائیں، ماہرہ خان کی وزیر اعظم سے اپیل

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 6اگست،2021
ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی میں پیش گھریلو تشدد کے بل کو منظور کروائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اس بات کو قابل قدر قرار دیا کہ وزیر اعظم نو ر مقدم قتل کیس میں بھی کافی فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک تشدد کے خلاف قوانین موجود نہیں ہوں گے خواتین گھروں میں تشدد کا شکار ہوتی رہیں گی جنہیں بچانے کے لئے قانون سازی ضروری ہے۔


متعلقہ خبریں