قومی آواز قومی نیو ز 4،اکتوبر ،2021 پاکستان کے عظیم فنکار عمر شریف کی نماز جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے افراد اور کثیر تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی گئی اور توقع ہے کہ منگل یا بدھ تک میت پاکستان منتقل کر دی جائے گی۔