قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،24،فروری، 2021،
ٹورنٹو کی وکلاءبرادری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی تارکین وطن اور دیگر غیر قانونی طور پر کینیڈا میں مقیم افراد کے لئے بھی کورونا ویکسین کا انتظام کرے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تارکین وطن کے حقوق کی ترجمان ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ حکومت اس بات کی گارنٹی دے کہ وہ تمام ملکی و غیر ملکی ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کرے گی۔دیگر تنظیموں اور اداروں کی طرف سے بھی اسی طرح کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔