قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12مئی،2019
کینیڈا اپنے ہاں غیر ملکی طلباءکو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے مگر ویزے کی پابندیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک کے طلباءکینیڈا نہیں آ پا رہے ہیں۔اس بات کا انکشاف نیو برنسویک یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر فضل صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوںنے کہا کہ سخت سیکیورٹی پابندیوںکی وجہ سے بہت سے مستحق طلباءکینیڈا کا ویزا حاصل نہیں کر پا رہے ہیں حکومت کو اس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔