اتوار07 اکتوبر 2018
فخر عالم نے 2015 میں پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا تھا—.فوٹو بشکریہ/ سوشل میڈیا حال ہی میں فخر عالم نے ٹوئٹر پر اعلان کیا تھا کہ 3 برس کی محنت کے بعد وہ اپنے خواب ‘مشن پرواز’ کے تحت پوری دنیا کا چکر لگانے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ‘اگر میں اس میں کامیاب ہوا تو میں دنیا کی تاریخ میں ایسا کرنے والا سب سے پہلا پاکستانی بن جاؤں گا’۔
قومی آواز: کراچی
پاکستانی گلوکار و اداکار فخر عالم ‘مشن پرواز’ کے لیے تیار ہوچکے ہیں، جس کے دوران وہ خود جہاز اڑا کر پوری دنیا کا چکر لگائیں گے۔
یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔