فری ٹریڈ کے دوران نقصان اٹھانے والے ڈیری فارمرز کے لئے امداد کا اعلان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16اگست،2019
فری ٹریڈ ایگریمنٹ بحران کے زمانے میں کینیڈا کے ڈیری فارمرز کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لئے وفاقی حکومت نے 1.75بلین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کا بڑا حصہ کیوبک اور دیگر علاقوں کے گیارہ ہزار ٹریڈرز کو جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس سلسلے میں پہلی قسط تین سو پینتالیس ملین ڈالر پر مشتمل ہو گی جبکہ دیگر رقم سالانہ بنیاد پر ادا کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں