فلم کے سیٹ پر شاید کپور کی ساتھی اداکارہ کے ہاتھوں دھلائی، سین کا حصہ تھا، ساتھی اداکارہ

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 29دسمبر ،2021
بالی ووڈ میں ایک شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ نے شاہد کپور کی دھلائی کر دی۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ فلم جرسی کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا جب ایک سین کے دوران ساتھی اداکارہ مرنا ٹھا کر شاہد کپور کو تھپڑ مارنے سے ہچکچا رہی تھیں۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس پر شاید کپور نے انہیں سمجھایا اور زور سے تھپڑ مارنے کو کہا جس پر مرنا ٹھاکر کا خوف کچھ کم ہوا اور انہوں نے زور سے شاید کپور کے ٹکا کے ایک تھپڑ جڑ دیا جس کے بعد ہدایتکار کار نے سین کو بہترین قرار دیا۔ مرنا ٹھاکر نے کہا کہ یہ محض ایک سین تھا اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں