فورڈ حکومت کا ٹی ٹی سی بس سروس کی خصوصی رعایتی کرایا اسکیم میں کٹوتی کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10جولائی،2019
فورڈ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ٹی ٹی سی بس سروس کی رعایتی ٹکٹ اسکیم کو دی جانے والی سبسڈی ختم کر رہی ہے ۔ یہ اسکیم لبرل حکومت نے اپنے دور میں شروع کی تھی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ریجنل ٹرانزٹ ایجنسی میٹرولینکس کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ آئندہ سال ٹورنٹو ٹرانزٹ کمیشن کی مدد سے وہ یہ اسکیم جاری رکھنے میں کامیاب ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں