قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27مئی،2019
اونٹاریو کی فورڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قدیم ثقافت کے تحفظ کے لئے مختص فنڈز ختم کر رہی ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے ثقافتی تنظیموں کی چھ ملین ڈالر کم ملیں گے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت گیارہ بلین ڈالر سے زائد خسارے کو کم کرنے کے لئے اس طرح کے اقدامات کرنے پر مجبور ہے۔