قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جون،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے ویک فیڈیلی کو وزیر برائے معاشی ترقی اور تجارت، راڈ فلپس کو وزیر برائے مالیات اور لیزا مکلیوڈ کو وزیر سیاحت و ثقافت مقرر کیا ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔واضح رہے کہ کچھ عرصے سے متعلقہ وزارتوں پر حزب مخالف کی جانب سے بعض معاملات میں سخت تنقید کی جا رہی تھی۔