قائد کی زندگی پر بننے والی فلم قائد اعظم زندہ باد عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 3جنوری ،2022
قائد کی زندگی پر بننے والی فلم قائد اعظم زندہ باد رواں سال عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی ریلیز پچھلے سال ہونا تھی لیکن کورونا کی وجہ سے اسے ایک سال آگے بڑھا دیا گیا تھا جواب رواں برس ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔


متعلقہ خبریں