قدیم قبائیلیوں کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ سلوک کا خاتمہ کیا جائے گا، وزیر اعظم ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،4جون،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ قدیم قبائیلیوں خاص طور پر خواتین کے ساتھ نسلی بنیاد پر ہونے والی زیادتی کا خاتمہ کیا جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس امتیازی سلوک کا معاملہ ایک نئی ریسرچ کے بعد سامنے آیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس مسئلے کی جڑیں قدیم کالونی نظام سے جڑی ہوئی ہیں جن کا خاتمہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں