قندوز میں امام بارگاہ اور مسجد پر حملہ، سو سے زائد افراد جاں بحق

قومی آواز
عالمی نیو ز، 9 اکتوبر ،2021
افغانستان میں قندوز شہر کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے سے سو سے زائد افراد جاح بحق ہو گئے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔علاقے پر قابض طالبان نے شہر کا محاصرہ کر کے تلاشی شروع کر دی ہے۔عوامی حلقوں کے مطابق شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔کہا جاتا ہے کہ جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا وہاں زیا دہ تر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ رہائش پذیر ہیں۔


متعلقہ خبریں