لانگ مارچ حکومت کے ختم ہونے تک جاری رکھا جا ئے گا، پی ڈی ایم رہنماﺅں کا اعلان

قومی آواز ،
قومی نیوز19،فروری، 2021،
پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں کنوینر احسن اقبال نے دیگر رہنماﺅں کے ساتھ اجلاس اور مشاورت کے بعد اعلان کیا کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو لانگ مارچ کے انتظامات کا جائزہ لے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ چھبیس مارچ سے لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گاجو پورے ملک سے ایک ساتھ شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ملک بھر کی مزدور تنظیموں سے بھی رابطوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں