لوکل قبائل کے قومی دن کے موقع پر تقریبات، مئیر جان ٹوری کی شرکت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جون،2019
اکیس جون بروز جمعہ کینیڈا بھر میں مقامی قبائل کے قومی دن کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ٹورنٹو میں طلوع سحر کے وقت تقریب منعقد کی گئی اور سفید گھوڑ ا بطور نشان پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مونٹریال میں مئیر جان ٹوری نے ایک سڑک کا نیا نام بھی تجویز کیا۔


متعلقہ خبریں