قومی آواز کیوبک،
کینیڈین نیوز،2 جون،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا کے تازہ ترین بولیٹین کے حوالے سے لیک اونٹاریو میں پانی کی آمد کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق لیک میںپانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے تاہم سیلاب کی کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیس پمپ دن رات کام کر رہے ہیں۔محکمے نے شہریوں سے پر سکون رہنے اور تعاون کی اپیل کی ہے۔