لیک شور کے بعض مقامات پر سیلاب، لیک بولیوارڈ اور نیو فاﺅنڈ لینڈ آمد و رفت کے لئے بند

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جون،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ لیک شور کے بعض مقامات پر سیلابی صورتحال کے باعث لیک بولیوارڈ اور نیو فاﺅنڈ لینڈ روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دی گئی ہدایات کی پابندی کریں۔ اعلان کی گئی جگہیں تا اطلاع ثانی بند رہیں گی۔


متعلقہ خبریں