وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے میونسل کونسل کی سطح تک کام کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اونٹاریو حکومت کے تعاون نہ کرنے کی صورت میں شہری سطح پر اس سلسلے میں کام کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ جمعے کو کیوبک میں کینیڈین فیڈریشن میونسپل ڈے پر خطاب کر رہے تھے۔