قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28مئی،2019
کیوبک سے تعلق رکھنے والے الیکس گیتھر نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ اس کے والد اور فیملی کو اومان سے کینیڈا واپس لایا جائے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ الیکس کے مطابق ان کی فیملی کو اومان میں ایک کاروباری فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔