مبینہ گینگ وار ڈان عزیر بلوچ معصوم قرار، ،جلاﺅ گھیراﺅ کا مقدمہ خارج، با عزت بری ، عدالت کا حکم

قومی آواز :
قومی نیوز،30مارچ ، 2021
کراچی کی ایک عدالت نے سینٹرل جیل کراچی میں مبینہ گینگ وار ڈان وزیر بلوچ کو جلاﺅ گھیراﺅ کے دو مقدمات میں معصوم قرار دیتے ہوئے با عزت بری کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عدالت کا کہنا ہے کہ استغاثہ عزیر بلوچ پر جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا اور گواہان بھی اسے عدالت کے سامنے شناخت نہ کر سکے جس کی وجہ سے عدالت ملزم کو بے گناہ سمجھتے ہوئے با عزت بری کرتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مبینہ گینگ وار لیڈر عزیر بلوچ متعدد مقدمات میں گواہان دستیاب نہ ہونے اور ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے با عزت بری ہوتا آ رہا ہے۔


متعلقہ خبریں