گزشتہ شام مسی ساگا کے علاقے پورٹ کریڈٹ میں واقع ایک نجی بینک میں رقم لوٹنے کے بعد رقم لوٹنے والا شخص پیدل فرار ہونے میں کامیاب ھوگیا جبکہ عملے سمیت سبھی لوگ محفوظ رہے ۔ تفصیلات کیمطابق
گزشتہ شام سات بجے ایک ھوڈی پہنےسبز بیگ پیک لئیےسفید فام تیس سالہ شخص بینک میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ھوتے ہی سب کو یرغمال بنا کر بینک لوٹ کرپیدل فرار ہو گیا ۔ واضح رہے کہ جس اسلحے کے زور پر بینک کو لوٹا گیا وہ واردات میں کہیں دکھائی نہیں دیا ۔ پیل ریجن پولیس واقعے ک تحقیقات کر رہی ہے۔