قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جون،2019
مسی ساگہ میں جمعہ کو ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور ان کا دو سالہ بچہ شدید زخمی ہو گئے ۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
خاتون کو ٹراما سینٹر جبکہ بچے کو کڈز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ملوث کار کا ڈرائیور موقع پر موجود رہا اور وہ تحقیقات میں پولیس سے مکمل تعاون کر رہا ہے۔