قومی آواز ،اٹاوا،
کینیڈین نیوز،11 جون،2019
مضر صحت اور صرف ایک بار کے بعد نا قابل استعمال ہونے والے پلاسٹک میٹریل کو 2021تک مکمل طور پر بین کر دیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس بات کا اعلان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو ماﺅنٹ ہیلری میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔