ملکی برآمدات میں اضافے کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں ہے، عمران خان

قومی آواز
قومی نیو ز ، 3جنوری ،2022
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہےءکہ ملکی برآمدات میں اضافہ کے بغیر پاکستان میں ترقی کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاک چین بزنس فورم کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ فورم کے قیام سے صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے آئی ٹی کے شعبے میں بھارت کی غیر معمولی ترقی کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھی محض ایک سال میں آئی ٹی کی برآمدات کو دوگنا کردیا ہے اور توقع ہے کہ یہ عمل مزید جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں