منشیات استعمال اور فروخت کرنے کے  الزام میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا بیٹا آریان گرفتار

 

قومی آواز

شوبز نیو ز 4،اکتوبر ،2021

بھارتی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ منشیات استعمال کرنے اور فروخت کرنے کے الزام میں بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔. آریان کے ساتھ اس کے سات ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا. خبروں کے مطابق گرفتاری کے بعد آریان کو روتا دیکھا گیا اور وہ بہت گھبرائے ہوئے تھے۔دوران تفتیش انہوں نے یہ بات تسلیم کی کہ وہ گزشتہ چار سال سے منشیات استعمال کر رہے ہیں.


متعلقہ خبریں