موسم گرما کے شروع ہوتے ہی موسمیاتی پلان عوام کے سامنے پیش کر دیں گے،اینڈریو شیر

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،28اپریل ،2019
موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایک نیا موسمیاتی پلان عوام کے سامنے پیش کردیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان کنزرویٹیو لیڈر اینڈریو شیر نے ہفتے کو وکٹوریا ویلی میں اپنے سپورٹرز کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ پلان جون تک پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں