قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4جون،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مڈ لینڈ ایونیو پر منگل کو ہونے ایک ٹریفک حادثے میں دو ٹین ایج لڑکیا زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔حادثے کی زمہ دار چونسٹھ سالہ خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم ابھی ان پر کوئی چارجز عائد نہیں کئے گئے ۔