قومی آواز،
قومی نیو ز 18اگست،2021
یوم پاکستان کے موقع پر مینار پاکستان پر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے ہولناک واقعے کا وزیر اعظم پاکستان نے نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی پنجاب سے اس بارے میں تفصیلات طلب کر لی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔چودہ اگست کو مینار پاکستان پر سیکڑوں نوجوانوں نے جمع ہو کر ایک لڑکی کو برہنہ کر دیا تھا بعد ازاں اس کے گرد رقص کرتے اور اسے اچھالتے رہے۔ پولیس نے اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے اور گرفتاریاں متوقع ہیں۔