ٹورنٹو 17 نومبر ، 2018 میونسپل الیکشن میں دھاندلی اور بد عنوانی کے الزام میں کچھ کونسلرز کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اینٹی ریکٹ برانچ کے مطابق مارک گرامز اور جسٹن ڈی سیانو کے خلاف بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت کاروائی ہو گی۔ دونوں ملزمان پرخلاف ضابطہ اخراجات کا الزام ہے۔
قومی آواز ٹورنٹو