میچ کے دوران ٹی وی پر کھلاڑی کی بیوی کے بارے میں نا زیبا کلمات نشر،تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4جون،2019
ٹورنٹو میں ہونے والے ایک باسکٹ بال میچ کے دوران ٹی وی پر براہ راست ایک کھلاڑی اسٹیفن کوری کی بیوی عائشہ کوری کے بارے میں نازیبا کلمات نشر کر دئے گئے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون ایک ٹی وی آرٹسٹ ہیں اور کوکنگ شو کے علاوہ کوکنگ رائٹر بھی ہیں۔نازیبا کلمات کے زمہ دار شخص کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں