میکسیکو میں چلتی ٹرین پل سے نیچے بیچ سڑک پر جا گری، تئیس افراد ہلاک

قومی آواز :
عالمی نیوز4مئی ، 2021
میکسیکو میں ایک تیز رفتار میٹرو ٹرین پل پر سے گزرتے ہوئے نیچے سڑ ک پر جا گری جس کے نتیجے میں تئیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔اس حادثے میں سیکڑوں گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عینی شاہدین کے مطابق اصل میں پل اور ٹرین ایک ساتھ نیچے گرے اور نیچے سے گزرتی گاڑیاں اس ملبے تلے آ کر کچلی گئیں جس سے لوگوںکی ہلاکت ہوئی ۔ ریسکیو ورکرز ملبہ ہٹانے کا کام کر رہے ہیں تاکہ لاشوں اور زخمیوں کو نیچے سے نکالا جا سکے۔


متعلقہ خبریں