میں اور نواز شریف ہی سیاست کے لیے کافی ہیں، جس نے لڑنا ہے سامنے آئے، مریم نواز

قومی آواز،
قومی نیو ز 30ستمبر،2021

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کے لیے وہ اور نواز شریف ہی کافی ہیں جس نے لڑنا ہے وہ سامنے آ کر سیاسی طور پر لڑے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایسا نظام ہونا چاہیے جس میں انصاف ہو اور تین بار کے وزیراعظم کو جیل میں نہ ڈالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنا چاہتے ہیں مگر کچھ لوگ ایسا نہیں چاہتے۔


متعلقہ خبریں