قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
نیو یارک میں نئے سال کی آمد پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ شہریوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ وہ نئے سال کا جشن اپنے گھروں میں رہ کر ہی منائیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نیو یارک جہاں دنیا بھر سے لوگ نئے سال کے جشن کے موقع پر جمع ہر کر خو ب ہلا گلا کیا کرتے تھے اب خاموش ہے اور لوگ اپنے اپنے گھروں میں دبکے ہوئے ہیں۔ کینیڈا اور دوسرے ممالک کی حکومتوں نے بھی اپنے شہریوں سے اس موقع پر ذمہ داری نبھانے کی اپیل کی ہے۔