قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13اگست،2019
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق نارتھ یارک میں واقع ایک نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کو کیلی اسٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق اس فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔