نسلی منافرت اور امتیازی سلوک کینیڈا کی روایات کے منافی ہے، رائل کینیڈین لیجن

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،10جون،2019
نسلی منافرت اور امتیازی سلوک کینیڈا کی روایات کے منافی ہے۔ یہ پالیسی بیان رائل کینیڈین لیجن کی جانب سے اتوار کو جاری کیا گیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ بیان میں ایسے کسی بھی گروپ یا ادارے سے برائت کا اعلان کیا گیا جہاں نسلی امتیاز برتا جاتا ہو۔ لیجن نے اپنے ممبران کوکینیڈین روایات پر کار بند رہنے کی ہدایت بھی کی۔


متعلقہ خبریں