ننھی گلہری کی کارستانی،تار کاٹ کرپورے ایسٹ اینڈ میں اندھیرا کر دیا، ترجمان ہائیڈرو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24مئی،2019
ٹورنٹو ہائیڈرو کے ترجمان کے مطابق جمعرا ت کو ایسٹ اینڈ کے علاقے میں ایک ننھی گلہری نے اس وقت شہریوں کے لئے مصیبت کھڑی کر دی۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ جب اس نے ایک ٹرانسفارمر کے تار کاٹ ڈالے جس سے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔ محکمے کو آگ بجھانے اور بجلی بحال کرنے میں کئی گھنٹے لگے۔


متعلقہ خبریں