نیو زی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، سرفراز احمد ڈراپ

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 2ستمبر،2021
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے بیس رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیم کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مڈل آرڈر افتخار احمد اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں واپس لایا گیا ہے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ان کی جگہ محمد حارث کو لایا گیا ہے۔ٹیم میں بابر اعظم کپتان،شاداب خان نائب کپتان عبداللہ شفیق، امام الحق، فخر زمان،روئف محمد حسین، محمد نواز و دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں