قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9اگست،2019
اٹاوا سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن میں کینیڈا کے سفیر ڈیوڈ مکناٹن اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں جن کی جگہ کرسٹین ہلمین کو قائم مقام سفیر مقرر کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس سے قبل کرسٹین ہلمین ڈپٹی امریکہ کے لئے خصوصی ایلچی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ سابق سفیر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کے بعد ٹورنٹو میں رہائش اختیار کریں گے۔