قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جون،2019
مئیر جان ٹوری کی جانب سے رواں ماہ کو ٹورنٹو پرائڈ پریڈ کا مہینہ قرار دئیے جانے کے بعد لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ ہو گیا مگر ساتھ ہی اس پریڈ میں شامل لوگوںکے حامی اور مخالف لوگوں میں بھی جذباتی ابال زوروں پر ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔والزلے چرچ کے باہر مخالف گروہوں کی جانب سے تلخ کلامی کے بعد پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیاتاہم کسی پر کوئی چارجز عائد نہیں کئے گئے ہیں۔