قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2جولائی،2019
واگھان تھیم پارک کینیڈا ونڈر لینڈ میں اتوار کو پیش آنے والے نسلی منافرت پر مبنی واقعے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔تھیم پارک انتظا میہ کے مطابق واقعہ سوا چار بجے پیش آیا جب مین گیٹ پر دو فریقین آپس میں الجھ پڑ ے جس پر سیکورٹی گارڈز نے مداخلت کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کر ا دیا۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔