ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز لاھور پہنچ گئی ، لینڈگ بڑی مشکل سے ہوئی، ترجمان

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،14،دسمبر، 2020،
برطانیہ کی فضائی کمپنی ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز ایک سو پچاس ملکی اور غیر ملکی مسافروںکو لے کر براہ راست علامہ اقبال ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پرواز کا استقبال برطانوی سفارتی عملے نے کیا۔ فضائی کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں پرواز کی لینڈنگ بڑا مشکل کام ثابت ہوا کیونکہ ائیر پورٹ کافی دیر تک کلئیر نہیں ہو سکا تھا جس کی وجہ سے پرواز کافی دیر لاہور کی فضاﺅں میں بلا وجہ اڑان بھرتی رہی۔


متعلقہ خبریں