قومی آواز، اسپورٹس نیو ز 23اگست،2021 ورلڈ یوتھ اسکریب کپ کے مقابلوں میں پاکستان کے عماد علی نے دوسری بار اسکریبل کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔اس سے قبل وہ یو اے ای میں ہونے والا عالمی اسکریبل کپ بھی جیت چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مقابلے میں بھارت کے مادھو گوپال دوسرے جبکہ تھائی لینڈ کے نپت تیسرے نمبر پر رہے۔ عماد اب تین عالمی اعزازات جیت چکے ہیں جن میں دو ویسپا ورلڈکپ اور ایک ورلڈ جونئیر اسکریبل چیمپئن شپ شامل ہیں۔