وزارت کی پیشکش ، ایم کیو ایم کا انکار، عوام کے مسائل حل کیجئے ، ایم کیو ایم رہنما

قومی آواز :
قومی نیوز4مئی ، 2021
وفاق کی جانب سے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت کی پیشکش کے جواب میں ایم کیو ایم رہنماﺅں نے وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ انہیں وزارت نہیں بلکہ عوام کے مسائل کا حل چاہئے ہے۔ انہوں نے حکومت سے معاہدے پر عملدرآمد اور نوجوانوں کو روزگار دینے کا بھی مطالبہ کیا۔رہنماﺅں نے شکوہ کیا کہ تین سال میں حکومت ان کے کی بھی مطالبے کو پورا نہیں کر سکی۔


متعلقہ خبریں