وزیر اعظم، برنابی پائپ لائن پر تحفظات کا نوٹس لیں، مئیر برنابی مائیک ہارلے

قومی آواز برنبائی،
کینیڈین نیوز،2 جون،2019
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہفتے کو برنابی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے برنابی کے مئیر مائیک ہارلے سے ملاقات کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر نے انہیں برنابی میںمجوزہ ماﺅنٹین پائپ لائن کی سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ و زیر اعظم نے انہیں اس معاملے پر غور کی یقین دہانی کرائی۔


متعلقہ خبریں